alhudalogo

Allahummaghfir li Khatiati...

َللّٰهُمَّ اغْفِرْلِىْ خَطِيْئَتِىْ وَ جَهْلِىْ وَ إِسْرَافِىْ فِىْ أَمْرِىْ وَ مَآ أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّىْ اللّهُمَّ اغْفِرْلِىْ هَزْلِىْ وَجِدِّىْ وَخَطَئِىْ وَ عَمَدِىْ وَ كُلُّ ذَلِكَ عِنْدِىْ
اے اللہ ! میری خطا، میری نادانی اور میرے کام میں میری زیادتی اور(وہ گناہ) جو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے (ان سب کو) بخش دے ۔ اے اللہ ! مجھ کو ہنسی (مذاق) میں سے کئے ہوئے میرے گناہ اور قصدا کئے ہو ئے اور بھول کر کئے ہوئے اور جان کر کئے ہوئے (سب) بخش دے اور یہ سب عیب میرے اندر ہیں۔
O Allah! Forgive me my faults, my ignorance, and exceeding in my matters and (forgiveness) in that which You have more knowledge of than me. O Allah! Forgive me my sins done in jest, those done knowingly, those done mistakenly, those done intentionally and all those (shortcomings) that are within me. (Sahih Al-Bukhari)